Posts

کم کھانا اچھی صحت کا راز ہے تو آج سے ہم کم کھانا شروع کریں گے ٹماٹر تو ویسے ہی بہت مہنگے ہوگئے ہیں

Image
 کم کھانا اچھی صحت کا راز ہے تو آج سے ہم کم کھانا شروع کریں گے ٹماٹر تو ویسے ہی بہت مہنگے ہوگئے ہیں طبی تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ دل کی زیادہ تر بیماریاں معدے سے جنم لیتی ہیں۔ کوئی شخص جتنی زیادہ غذا کھاتا ہے۔ اتنی ہی بیماریوں کو مول لیتا ہے‘ جبکہ زائد کھانے سے اجتناب دل کے امراض سے بچائو میں بہت عمدہ ثابت ہوتا ہے۔ زیادہ خوراک کھانے کی عادت انسانی صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہیں۔ اسی لئے اسلام نے ہمیشہ بھوک رکھ کر کھانے اور متوازن غذا کھانے کے متعلق سختی سے احکامات صادر فرمائے ہیں۔ ایک وقت میں خوراک کی زیادہ مقدار کھا جانا یا ہر روز بھاری ناشتہ کرنا یا روزانہ دوپہر کا بھرپور کھانا‘ شام کا بھرپور کھانا‘ اچھی صحت کے لئے ضروری خوراک سے کافی زیادہ ہے۔ روزانہ ان میں سے تین وقت کا بھرپور کھانا‘ خاص طور پر زیادہ کیلوریز پر مشتمل خوراک اور سیر شدہ چکنائیاں نہ صرف صحت کے لئے سخت نقصان دہ ہیں بلکہ امراض قلب اور دوسری بہت سی خطرناک بیماریاں مثلا ہائی بلڈ پریشر اور شوگر وغیرہ کا سبب بھی بنتا ہے۔ قرآن مجید نے متوازن غذا کی عادت کو برقرار رکھنے کے لئے خوراک کے زائد استعمال سے دور رہنے کی سخ

NEW TUBE TV ENTERTAINMENT

Image
NEW TUBE TV IS THE BIG MEDIA PLATE FORM OF THE WORLD. This is very big intertaining channel of Pakistan. Daily add fresh new updates and intertaining video's. Please SUBSCRIBE and Press the bell icon for more updates.